ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ۔06جنوری(اے پی پی)اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکہ ایران کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 451.76 پوائنٹ (1.91 فیصد) گر کر 23204.86 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس 23.87 پوائنٹ (1.39 فیصد ) کمی کے ساتھ 1697.49 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 189.94 پوائنٹ ( 0.67 فیصد )کمی کے ساتھ 28261.56 پوائنٹ …

ہانگ کانگ۔06جنوری(اے پی پی)اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکہ ایران کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 451.76 پوائنٹ (1.91 فیصد) گر کر 23204.86 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس 23.87 پوائنٹ (1.39 فیصد ) کمی کے ساتھ 1697.49 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 189.94 پوائنٹ ( 0.67 فیصد )کمی کے ساتھ 28261.56 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں