وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے عامر سلیم مانڈوی والا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر خارجہ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیر خارجہ نے مرحوم کے لئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی …

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے عامر سلیم مانڈوی والا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر خارجہ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیر خارجہ نے مرحوم کے لئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔