صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز قانون دان جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز قانون دان، سابق اٹارنی جنرل اور سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ قانون کے شعبہ میں ان کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر مملکت نے …

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز قانون دان، سابق اٹارنی جنرل اور سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ قانون کے شعبہ میں ان کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ صدر مملکت نے مرحوم کے بلندی درجات اور اہلخانہ کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں