اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے جسٹس فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر افسوس کااظہارکیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ خدا سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت میں بلند درجات سے نوازے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ انہوں نے کہا کہ سوگواران کے لئے دل سے دعا گو ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر افسوس کااظہار

مزید خبریں