اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں میگانکی روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک مذمتی بیان کے مطابق صدر مملکت نے دھماکہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کوئٹہ میں میگانکی روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں میگانکی روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک مذمتی بیان کے مطابق صدر مملکت نے دھماکہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہر ے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا بھی کی۔








