آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

لاہور ۔ 8 جنوری (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر)پانی کی آمد 17100کیوسک اور اخرج 8000کیوسک ، دریائے کابل(نوشہرہ کے مقام) پر پانی کی آمد8100 کیوسک اور اخراج 8100کیوسک،دریائے جہلم (منگلاکے مقام پر) پانی کی آمد11700کیوسک اور اخراج1400کیوسک جبکہ دریائے چناب ( ہیڈ مرالہ کے مقام پر) پانی کی آمد9100کیوسک اور اخراج 9100کیوسک رہا۔بیراجز میںجناح بیراج …

لاہور ۔ 8 جنوری (اے پی پی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر)پانی کی آمد 17100کیوسک اور اخرج 8000کیوسک ، دریائے کابل(نوشہرہ کے مقام) پر پانی کی آمد8100 کیوسک اور اخراج 8100کیوسک،دریائے جہلم (منگلاکے مقام پر) پانی کی آمد11700کیوسک اور اخراج1400کیوسک جبکہ دریائے چناب ( ہیڈ مرالہ کے مقام پر) پانی کی آمد9100کیوسک اور اخراج 9100کیوسک رہا۔بیراجز میںجناح بیراج پر پانی کی آمد27500 کیوسک اور اخراج 25200کیوسک،چشمہ بیراج پر پانی کیآمد17600 کیوسک اوراخراج 18000کیوسک، تونسہ پر پانی کی آمد17400 کیوسک اور اخراج17400 کیوسک، پنجند پر پانی کی آمد6500 کیوسک، اور اخراج 6500 کیوسک،گدو پر پانی کی آمد 22000کیوسک اور اخراج 11800 کیوسک، سکھر بیراج پر پانی کی آمد4300کیوسک اور اخراج 4300 کیوسک ،کوٹری بیراج پر پانی کیآمد2100 کیوسک اور اخراج2100 کیوسک رہا۔ ۔ریزروائرز میں تربیلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1479.79 فٹاور پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.497 ملین ایکڑ فٹ، منگلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1177.55 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.048 ملین ایکڑ فٹ رہا جبکہ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ صبح 6 بجے کی ہے۔