میڈیا قوانین کو نافذ کرنا اہم ضرورت ہے،اس کیلئے بھر پور کمپین شروع کر دی ہے،فواد چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرکٹر محمد حفیظ کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نظام میں تبدیلی کیلئے تمام طبقات کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا قوانین کو نافذ کرنا اہم ضرورت ہے،اس کیلئے بھر پور کمپین شروع کر دی ہے انشاء اللہ بہتری آئے گی۔