چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے منظور کردہ آرمی، نیوی اور ایئر فورس ایکٹس سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ سے منظور کردہ آرمی، نیوی اور ایئر فورس ایکٹس سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق یہ تینوں بل اب توثیق کے لئے صدر مملکت کو بھیج دیئے گئے ہیں۔