اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹے کا 20 کلو تھیلہ 800 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ جمعرات کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی احکامات پر ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو تھیلہ 800 روپے کا دستیاب ہوگا۔
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹے کا 20 کلو تھیلہ 800 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں