قائداعظم اور علامہ اقبال کے عظیم پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیرکریںگے، پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے عظیم پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیرکریںگے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک عظیم قوم بننا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سے کامیابی کے ساتھ نکل رہا ہے۔ زندگی اونچ نیچ کا نام ہے۔ قوموں کی زندگی میں …

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے عظیم پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیرکریںگے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک عظیم قوم بننا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سے کامیابی کے ساتھ نکل رہا ہے۔ زندگی اونچ نیچ کا نام ہے۔ قوموں کی زندگی میں اچھا برا وقت آتا ہے۔