100 انڈیکس 274.02 پوائنٹس کی کمی سے 39464.65 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 274.02 پوائنٹس کی کمی سے 39464.65 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں44 ارب 13 کروڑ 37 لاکھ 10 ہزار 277 روپے کی کمی رہی جبکہ خرید و فروخت میں بھی 3 کروڑ 65 لاکھ 6 ہزار 860 حصص کی مندی رونماءہوئی، تجارتی حجم میں 1 ارب …

کراچی ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 274.02 پوائنٹس کی کمی سے 39464.65 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں44 ارب 13 کروڑ 37 لاکھ 10 ہزار 277 روپے کی کمی رہی جبکہ خرید و فروخت میں بھی 3 کروڑ 65 لاکھ 6 ہزار 860 حصص کی مندی رونماءہوئی، تجارتی حجم میں 1 ارب 12 کروڑ 83 لاکھ 15 ہزار 633 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 274.02 پوائنٹس کی کمی سے 39464.65 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 211.09 پوائنٹس کی مندی سے 22344.16 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply