اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر وزیبلٹی بہتر ہے اوراسلام آباد سے کوئی پرواز واپس نہیں کی گئی۔ جمعہ کو ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔
اسلام آباد ائیر پورٹ پر وزیبلٹی بہتر، فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے،کوئی پرواز واپس نہیں کی گئی، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

مزید خبریں