5 سال کے دوران بین الاقوامی فنانشل انڈسٹری کا حجم 4 کھرب ڈالر تک بڑھ جائے گا، عبدالرﺅف عالم

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ آئیندہ5 سال کے دوران بین الاقوامی فنانشل انڈسٹری کا حجم 4 کھرب ڈالر تک بڑھ جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں عبدالرﺅف عالم نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسلامی بینکاری کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور …

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ آئیندہ5 سال کے دوران بین الاقوامی فنانشل انڈسٹری کا حجم 4 کھرب ڈالر تک بڑھ جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں عبدالرﺅف عالم نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسلامی بینکاری کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اس وقت اسلامی بینکاری کی عالمی صنعت کا حجم 2.4 کھرب ڈالر ہے جو آئیندہ 5 سال تک 4کھرب ڈالر تک بڑھ جائے گا۔

Leave a Reply