پورٹو ریکو میں 5.0 شدت زلزلے کے جھٹکے

سان جوآن ۔ 26 جنوری (اے پی پی) پورٹو ریکو میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق شام چار بجکر 20 منٹ پر آنے والے لزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز جزائر کے جنوب میں زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا۔