دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی درآمدات میں 13.1 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 27جنوری(اے پی پی) دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی درآمدات میں 13.1 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 44.6 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ دسمبر 2018ءکے دوران درآمدات کا حجم 51.3 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2018ءکے مقابلہ میں دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں …

اسلام آباد ۔ 27جنوری(اے پی پی) دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی درآمدات میں 13.1 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 44.6 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ دسمبر 2018ءکے دوران درآمدات کا حجم 51.3 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2018ءکے مقابلہ میں دسمبر 2019ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 6.7 ملین ڈالر یعنی 13.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔