اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی و کالم نگار اسد اللہ غالب کے سسر چوہدری غلام حسین تہاڑیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہارکیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے اسد اللہ غالب سے ان کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ …
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی اسد اللہ غالب کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی و کالم نگار اسد اللہ غالب کے سسر چوہدری غلام حسین تہاڑیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہارکیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے اسد اللہ غالب سے ان کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار ِرحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








