اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

مزید خبریں