اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)چین میں کرونا وائرس کے سلسلہ میں چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کر دی گئی ہے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہاٹ لائن گوآن ژو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں قائم کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں قونصلر جنرل ڈاکٹر دیار خان سے 8618813294841 + پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
کرونا وائرس کے سلسلہ میں چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کر دی گئی

مزید خبریں