نیویارک ۔ 30جنوری(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے باعث پیداواری و تجارتی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے روئی کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ایکسیچنج میں روئی کے وقفے پر مارچ کے لیے سودے 0.31 سینٹ (0.4 فیصد) کم ہوکر 70.05 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17481 گانٹھوں کا کاروبار ہوا …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 30جنوری(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے باعث پیداواری و تجارتی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے روئی کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ایکسیچنج میں روئی کے وقفے پر مارچ کے لیے سودے 0.31 سینٹ (0.4 فیصد) کم ہوکر 70.05 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17481 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 15569 کم ہیں۔








