ہانگ کانگ ۔ 30 جنوری (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس پھیلنے کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعرات کو 401.65 پوائنٹ (1.72 فیصد) گر کر 22977.75 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 25.18 پوائنٹ (1.48 فیصد) کمی کے ساتھ 1674.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ انڈیکس وقفے پر 660.09 پوائنٹ (2.36 فیصد )کمی …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 30 جنوری (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس پھیلنے کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعرات کو 401.65 پوائنٹ (1.72 فیصد) گر کر 22977.75 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 25.18 پوائنٹ (1.48 فیصد) کمی کے ساتھ 1674.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ انڈیکس وقفے پر 660.09 پوائنٹ (2.36 فیصد )کمی کے ساتھ 27289.55 پوائنٹ رہا۔








