ٹوکیو ۔ 3 فروری (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ سے کاروباری و روز مرہ سرگرمیاں متاثر ہونا ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 233.24 پوائنٹ (1.01 فیصد) گر کر 22971.94 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.78 پوائنٹ (0.70 فیصد) کمی کے ساتھ 1672.66 پوائنٹ پر بند ہوا۔
جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

مزید خبریں