پتراجایا ۔ 4 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ سیریپردانہ آمد پر وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیرمحمد اور ان کی اہلیہ ڈاکٹرسیتی حشمہ ایچ جے محمد علی نے ان کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچ گئے

مزید خبریں