وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے معدنی وسائل شہزاد سید قاسم کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے معدنی وسائل شہزاد سید قاسم نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔