حکومت کاروباری طبقے کے لئے آسانیا ں پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہے ،وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داﺅد کا پاکستان ریگو لیٹری ماڈرنائزیشن انیشی ایٹو کے دوسرے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داﺅد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری طبقے کے لئے آسانیا ں پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت پاکستان ریگو لیٹری ماڈرنائزیشن انیشیٹو کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کاروباری طبقے کے لئے آسانیا ں …

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داﺅد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری طبقے کے لئے آسانیا ں پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت پاکستان ریگو لیٹری ماڈرنائزیشن انیشیٹو کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کاروباری طبقے کے لئے آسانیا ں پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ہمارا مشن ہے کہ ہم کاروبار کے لئے سہولت پیدا کریں۔ علاوہ ازیں اجلاس میں صوبوں نے پہلے اجلاس کے بعد کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا۔