وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی چوہدری شوکت علی بھٹی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی چوہدری شوکت علی بھٹی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری مہدی حسن بھٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بات چیت کے دوران رکن قومی اسمبلی کے حلقہ ضلع حافظ آباد سے متعلق امور زیر …

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی چوہدری شوکت علی بھٹی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری مہدی حسن بھٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بات چیت کے دوران رکن قومی اسمبلی کے حلقہ ضلع حافظ آباد سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔