اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزارت خارجہ نے چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس سے متاثر پاکستانی کمیونٹی اور طالبعلموں کے والدین اور سرپرستوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر چین سید قلب عباس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر چین I محمد عزیر سے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق ہاٹ لائن پر ٹیلی …
چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس سے متاثر پاکستانی طالبعلموں کے والدین اور سرپرستوں کیلئے ہاٹ لائن قائم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزارت خارجہ نے چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس سے متاثر پاکستانی کمیونٹی اور طالبعلموں کے والدین اور سرپرستوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر چین سید قلب عباس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر چین I محمد عزیر سے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق ہاٹ لائن پر ٹیلی فون نمبر 051-9223643 اور واٹس ایپ نمبر 0321-5810471 پر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جبکہ ای میل اڈریس [email protected] اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے 92-51-9206728 ، واٹس ایپ0333-6882347 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔








