اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے معروف سیاستدان نعیم الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابقنیول چیف نے دعا کی کہاللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا معروف سیاستدان نعیم الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں