اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں