وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈی آئی خان دھماکے کی شدید مذمت

پشاور۔18 فروری (اے پی پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پرہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوںگے، امن کے قیام میں خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی'پولیس اہلکار کی شہادت پر انتہائی دکھ ہے، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلی کی زخمیوں …

پشاور۔18 فروری (اے پی پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پرہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوںگے، امن کے قیام میں خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی’پولیس اہلکار کی شہادت پر انتہائی دکھ ہے، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلی کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔