اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کیماڑی واقعہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے واقع پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم عمران خان کا کیماڑی واقعہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں