ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر سپلائی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کیلئے سودے 0.6 فیصد گر کر 2629 رنگٹ (645 ڈالر) فی ٹن رہے۔مارکیٹ میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 46711 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو کہ 2015 ءکی یومیہ اوسط 44600 لاٹ سے زیادہ ہے۔

Leave a Reply