سنگاپور ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان ہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کے اثرات اور خام تیل کے پیداواری ممالک کے آئندہ اجلاس میں پیداوار کو محدود کرنے بارے پائی جانے والی توقعات ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 31 سینٹ کی بہتری سے 45.14 …
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان ہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کے اثرات اور خام تیل کے پیداواری ممالک کے آئندہ اجلاس میں پیداوار کو محدود کرنے بارے پائی جانے والی توقعات ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 31 سینٹ کی بہتری سے 45.14 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 33 سینٹ کے اضافے سے 47.59 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








