پیرس ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) فرانس نے کہا ہے کہ 2015ءکے دوران اس کا سرکاری خسارہ 3.5 فیصد رہا۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی گزشتہ روز جاری ہونے والی نظر ثانی شدہ رپورٹ کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں سرکاری خسارہ 3.6 فیصد ظاہر کیا گیا تھا جو نظرثانی کے بعد 3.5 فیصد پایا گیا ہے۔
2015ءکے دوران فرانس کا سرکاری خسارہ 3.5 فیصد رہا،رپورٹ

مزید خبریں