دبئی۔ 24 فروری (اے پی پی)کویت اور بحرین میں کورونا وائرس کے پہلے متاثرہ کیسز سامنے آگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت اور بحرین کی وزارت صحت نے اپنے بیانات میں بتایا کہ ایران سے واپس لوٹنے کے بعد کویت کے 3 اور بحرین کے ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کویت اور بحرین میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز سامنے آگئے

مزید خبریں