پیرو کے شہر سانتیاگو ڈی کائو میں 5.2 شدت کا زلزلہ

لیما۔ 25 فروری (اے پی پی)جنوبی امریکی ملک پیرو کے شمالی شہر سانتیاگو ڈی کائو میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے منگل کی صبح سانتیاگو ڈی کائو کے مغرب میں 79 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 31.93 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مزید خبریں