اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے جمعے کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی ملاقات،اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں