نیویارک۔ 28 فروری (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیداواری سرگرمیوں اور روئی کی طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مئی کے لیے سودے 0.81 سینٹ (1.2 فیصد) گر کر 65.49 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 32923 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 4676 کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں