علمائے کرام کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کا پرچار کریں،دنیا کے 51 ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہیں،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کرونا وائرس کے بارے قوم کے نام پیغام

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرونا وائرس کے بارے قوم کے نام پیغام مےں کہا ہے کہ علمائے کرام کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کا پرچار کریں،دنیا کے 51 ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔ان خےالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کو اپنے وےڈےو پےغام مےں کہاکہ کرونا وائرس سے بچاو¿اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ،دنیا کے 51 ممالک …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرونا وائرس کے بارے قوم کے نام پیغام مےں کہا ہے کہ علمائے کرام کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کا پرچار کریں،دنیا کے 51 ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔ان خےالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کو اپنے وےڈےو پےغام مےں کہاکہ کرونا وائرس سے بچاو¿اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ،دنیا کے 51 ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔انہوںنے کہاکہ کھانسی اور چھینکیں کرنے سے کرونا وائرس پھیلتا ہے،کھانسی اور چھینک لیتے وقت اپنے منہ کو ڈھانپ کر رکھیں۔صدرمملکت نے کہاکہ عوام باربارہاتھ اور منہ پر پانی کااستعمال کریں۔