اسلام آباد ۔ 29 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی میں افسوسناک حادثہ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس حادثہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہدایت کی کہ …
وزیر اعظم عمران خان کا روہڑی میں افسوسناک حادثہ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی میں افسوسناک حادثہ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس حادثہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہدایت کی کہ حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔








