اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) وزارت داخلہ نے جعلی نوٹیفکیشن کے معاملے کی انکوائری کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کرونا وائرس کے باعث سرکاری دفاتر میں چھٹیوں کے حوالے سے پھیلایا جانے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ وزارت داخلہ نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا اور اس معاملے پر انکوائری کے احکامات جاری کئے ہیں۔
وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کے باعث سرکاری دفاتر میں چھٹیوں کے حوالے سے جعلی نوٹیفکیشن کے معاملے کی انکوائری کیلئے احکامات جاری کر دیئے

مزید خبریں