اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) چیرمین سینٹ صادق سنجرانی ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر سیری کوٹ پہنچے جہاں انہوں نے سینٹ وفد کے ہمراہ سینیٹر صابر شاہ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی ۔ سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ وفد میں جاوید عباسی، بیرسٹر سیف، مرزا آفریدی، اورنگزیب خان اور سجاد طوری بھی شامل تھے۔
چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سینٹ وفد کے ہمراہ سینیٹر صابر شاہ کی بیٹی کی شادی میں شرکت، شبلی فراز بھی ہمراہ

مزید خبریں