راولپنڈی ۔ 8 مارچ (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی تعمیرنو میں خواتین کے کردار کو خراج تحسین پیشکیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں بری فوج کے سربراہ کے بیان کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہمارا سلام پاکستان …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی تعمیرنو میں خواتین کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 8 مارچ (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی تعمیرنو میں خواتین کے کردار کو خراج تحسین پیشکیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں بری فوج کے سربراہ کے بیان کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہمارا سلام پاکستان کی ان تمام خواتین کو ہے جنہوں نے معاشرے کے تمام طبقات کی قومی تعمیر میں کلیدیکردار ادا کیا ہے،ہماری بہادر مائیں،بہنیں ،بیٹیاں حاص طور پر ہمارے،شہداء کے خاندان اور پاک فوج میں خدمات دینے والی خواتین ہماری قوم کا فخر ہیں۔








