رواں سال آبی ذخائر کے25 منصوبے مکمل ہوجائیںگے، حکام وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات

اسلام آباد ۔ 09مارچ (اے پی پی) رواں سال ملک میں آبی ذخائر کے25 منصوبے مکمل ہوجائیںگے،حکومت ترقیاتی منصوبوں کی وقت پرمنظوری اور شفاف تکمیل کیلئے کوشاں ہے۔ وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کے حکام کے مطابق اس سال پانی کے ذخائر کے25 منصوبے مکمّل ہو جائیں گے۔مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں وزارت منصوبہ بندی کے مختص کردہ فنڈز میں سے آبی وسائل کیلئے تقریباً 20 ارب روپے …

اسلام آباد ۔ 09مارچ (اے پی پی) رواں سال ملک میں آبی ذخائر کے25 منصوبے مکمل ہوجائیںگے،حکومت ترقیاتی منصوبوں کی وقت پرمنظوری اور شفاف تکمیل کیلئے کوشاں ہے۔ وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کے حکام کے مطابق اس سال پانی کے ذخائر کے25 منصوبے مکمّل ہو جائیں گے۔مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں وزارت منصوبہ بندی کے مختص کردہ فنڈز میں سے آبی وسائل کیلئے تقریباً 20 ارب روپے استعمال ہوئے۔اس شعبے میں ترقیاتی فندز کا استعمال تقریباً 42 فیصد رہا۔واضح رہے کہ حکومت اس مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں فنڈز کے استعمال کا چ6 سالہ ریکارڈ پہلے ہی توڑ چکی ہے۔ اس سال فنڈز کا استعمال پہلے 8 ماہ میں 39 فیصد رہا۔