اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان آج (پیر کو) پشاور اور ضلع مہمند کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں وزیر اعظم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں انڈر 21 گیمز کے آغاز کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر اعظم بعد ازاں مہمند ضلع کا دورہ کریں گے جہاں وہ ''احساس کفالت پروگرام'' کے تحت مستحقین …
وزیر اعظم عمران خان پیر کو پشاور اور ضلع مہمند کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان آج (پیر کو) پشاور اور ضلع مہمند کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں وزیر اعظم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں انڈر 21 گیمز کے آغاز کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر اعظم بعد ازاں مہمند ضلع کا دورہ کریں گے جہاں وہ ”احساس کفالت پروگرام” کے تحت مستحقین میں کفالت کارڈز تقسیم کریں گے اور جلسہ سے خطاب بھی کریں گے۔








