اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) اسلامی نظریاتی کونسل کا 218 واں دو روزہ اجلاس منگل سے شروع ہو گا۔ چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں زینب الرٹ بل، مساجد کے نام فرقہ وارانہ بنیاد پر رکھنے، برطانوی پارلیمنٹ کے وفد کی پاکستان دورے سے متعلق رپورٹ کا جائزہ اور وراثتی قوانین اور پیغام پاکستان کے بیانیہ کا بھی جائزہ …
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس منگل سے شروع ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) اسلامی نظریاتی کونسل کا 218 واں دو روزہ اجلاس منگل سے شروع ہو گا۔ چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں زینب الرٹ بل، مساجد کے نام فرقہ وارانہ بنیاد پر رکھنے، برطانوی پارلیمنٹ کے وفد کی پاکستان دورے سے متعلق رپورٹ کا جائزہ اور وراثتی قوانین اور پیغام پاکستان کے بیانیہ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس صبح 10 بجے کونسل کے کانفرنس ہال میں شروع ہو گا۔ اجلاس کے اختتام پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے۔








