پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے ہر ممکن کردار ادا کرے گا‘ افغان صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے متمنی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کا افغان صدر اشرف غنی کے نام تہنیتی پیغام

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہم افغان صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے متمنی ہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے ہر ممکن کردار ادا کرے گا۔