وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مہمند میں جلسہ عام سے پشتو میں خطاب کیا

مہمند ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پشتو میں خطاب کیا۔ پیر کو احساس کفالت پروگرام کے حوالے سے مہمند میں جلسہ عام سے اردو کے علاوہ پشتو میں بھی خطاب کیا اور احسا س پروگرام کے مختلف پہلوو¿ں کو اجاگر کیا۔