لاہور۔10مارچ(اے پی پی )آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بہ پنجاب کے بیشتر علا قوں میںموسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ با لا ئی علا قوں میں موسم جزوی طور پر ابر آ لو د رہے گا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بائی دا را لحکو مت لاہورسمیت اسلام آباد، راولپنڈی،جہلم،لاہور،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،نارووال،ساہیوال،ملتان ، ڈی جی خا ن، ملتان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںتیز ہوائوں …
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علا قوں میںموسم خشک رہنے کا امکان
لاہور۔10مارچ(اے پی پی )آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بہ پنجاب کے بیشتر علا قوں میںموسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ با لا ئی علا قوں میں موسم جزوی طور پر ابر آ لو د رہے گا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران صو بائی دا را لحکو مت لاہورسمیت اسلام آباد، راولپنڈی،جہلم،لاہور،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،نارووال،ساہیوال،ملتان ، ڈی جی خا ن، ملتان، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںتیز ہوائوں اور گرج چمک کے سا تھ با رش کی توقع ہے، جبکہ مری، گلگت ، بلتستا ن اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میںموسم سرد رہنے کا امکا ن ہے ۔ تر جما ن کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران با لا ئی پنجا ب، کشمیر کے اضلاع اور ا سلا م آ با د میںموسم خشک اور سرد رہا، جبکہ شما لی علا قہ جا ت میں موسم سرد رہا۔منگل کے روز صو با ئی دا رالحکو مت لاہو ر میں ہوا میں نمی کا تنا سب77 فیصد رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت12 سینٹی گریڈاور کم سے کم10سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔









