سابق پی آئی او حاجی احمد ملک مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل ہوگی

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) سابق پی آئی او حاجی احمد ملک مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل بدھ 11 مارچ کو بعد از دوپہر پی آئی ڈی میڈیا سنٹر میں ہوگی۔ نویں کامن گروپ سے تعلق رکھنے والے سابق پی آئی او، ڈی جی پیمرا اورجے ایس ایڈمن وزارت اطلاعات و نشریات حاجی احمد ملک کی روح کے ایصال ثواب کے …

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) سابق پی آئی او حاجی احمد ملک مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل بدھ 11 مارچ کو بعد از دوپہر پی آئی ڈی میڈیا سنٹر میں ہوگی۔ نویں کامن گروپ سے تعلق رکھنے والے سابق پی آئی او، ڈی جی پیمرا اورجے ایس ایڈمن وزارت اطلاعات و نشریات حاجی احمد ملک کی روح کے ایصال ثواب کے لئے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے میڈیا سنٹر میں کل تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں قرآن خوانی کے بعد دُعا کی جائے گی۔