وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل محمد شعیب کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل محمد شعیب نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔وزارت بحری امور کے بیان کے مطابق ملاقات میں گہرے پانی میں ماہی گیری کرنے والے مچھیروں کو نیویگیشن اور ان کی نگرانی میں سہولت کیلئے پی ایم ایس …

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل محمد شعیب نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔وزارت بحری امور کے بیان کے مطابق ملاقات میں گہرے پانی میں ماہی گیری کرنے والے مچھیروں کو نیویگیشن اور ان کی نگرانی میں سہولت کیلئے پی ایم ایس اے کے کردار پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔